aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़बर"
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
صفحہ صفحہ ایک کتاب حسن سی کھلتی جائے گیاور اسی کی لے میں پھر میں تم کو ازبر کر لوں گا
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
اپنی خطا پہ سر کو جھکایا ہے آج کیوںازبر جو آپ کو تھے بہانے کہاں گئے
شکل کچھ یاد ہے کچھ بھول چکی ہے اس کیکوئی دن تھے کہ مکمل مجھے ازبر کوئی تھا
منچ پر کامیاب ہو کہ نہ ہومجھ کو کردار اپنا ازبر ہے
جدھر دیکھوں ادھر ہی دیکھتا رہتا ہوں پہروں تکمجھے اطراف کا خالی ورق ازبر نہیں ہوتا
ازبر ہیں یوں تو کوچۂ جاناں کے سب نشاںلیکن ہم اس کی راہ گزر بھولنے لگے
یاد اک شخص تھا اک نام ہی ازبر تاراؔسوا اس کے کوئی تا حد نظر تھا ہی نہیں
جانے کیسا سوگ منایا جاتا ہےکچھ قبروں پر دیا جلایا جاتا ہے
لوگ آئے ہی نہیں مجھ کو میسر ایسےجو مجھے کہتے کہ ایسے نہیں ازبرؔ ایسے
میں خوش ہوا تھا اسے دیکھ کر مگر ازبرؔدرون دل کوئی پرزے ملال کرنے لگے
مجھ کو توحید ہو چکی ازبرلا مکاں کا نیا مکاں ہوں میں
ازبر کرا دیا ہے خزاں کو نصاب گلصرصر کو درس دے کے صبا کر دیا گیا
کوچۂ ذات میں بھٹکتا ہوںآپ کا راستہ تو از بر ہے
دیکھتا ہوں تو کبھی چاند کبھی پھول ہے وہاپنی صورت مجھے ازبر نہیں ہونے دیتا
وہ بولتی ہوئی آنکھیں ہمیں رہیں ازبرزبان خلق کے سارے کلام بھول گئے
اب کے یہ بات ذہن میں ٹھانی ہے اور بسہم نے تو اپنی جان بچانی ہے اور بس
چھوڑو یہ بات چیت بھی کس کا ہے کیا ہوااچھا ہوا ہے یار جو اچھا برا ہوا
ہے یاد وہی ازبرجو بھولنے والا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books