aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़ल"
میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاسصبح ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
یہ ہے لمحوں کا ایک شہر ازلیاں کی ہر بات ناگہانی ہے
اجل بھی جن کو سن کر جھومتی ہےوہ نغمے زندگی کے گا رہا ہوں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
جنت میں بھی مومنؔ نہ ملا ہائے بتوں سےجور اجل تفرقہ پرداز تو دیکھو
نہ جس کا نام ہے کوئی نہ جس کی شکل ہے کوئیاک ایسی شے کا کیوں ہمیں ازل سے انتظار ہے
ہم سے چھنا ہے ناف پیالہ ترا میاںگویا ازل سے ہم صف لب تشنگاں کے تھے
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے
اس جزیرے پر ازل سے خاک اڑتی ہے ہوامنزلوں کے بھید پھر بھی راستوں میں قید ہیں
ہر اک قدم اجل تھا ہر اک گام زندگیہم گھوم پھر کے کوچۂ قاتل سے آئے ہیں
اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیوں کرمجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا
جانے کیا کہہ دیا تھا روز ازلآج تک امتحان ہے پیارے
جلوۂ حسن ازل تھے وہ دیارجن کے اب نام و نشاں یاد نہیں
حسن ازل کی شان دکھا کر چلے گئےاک واقعہ سا یاد دلا کر چلے گئے
میں یعنی ازل کا آرمیدہلمحوں میں بکھر کے تھک گیا ہوں
کرشما سازی حسن ازل ارے توبہمرا ہی آئینہ مجھ کو دکھا کے لوٹ لیا
جسے میں توڑ چکی ہوں وہ روشنی کا طلسمشعاع نور ازل کے سوا کچھ اور نہ تھا
ازل داستاں سے اس دم تکجو بھی گزری اک آن میں گزری
کہاں کا سیل اجل تا کنار گاہ عبدمیں ہوں عدم میں سبھی کو لتاڑ ڈالوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books