aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़-रह-ए-रिवायत"
یار لوگ کہتے ہیں خواب کا مزار اس کواز رہ روایت ہم خواب گاہ کہتے ہیں
بیچ آئے ہو سخن بھی از رہ نام و نمودکس قدر ہے شوق تم کو تمغہ و القاب کا
کیا کوئی بات کبھی اہل جنوںاز رہ ناموری کہتے ہیں
اپنی ہی ازرہ تفنن طبعدھجیٔ نام و ننگ اڑائی تھی
اس نے دیکھا ہے کب مری جانباز رہ انتقام دیکھا ہے
انجام کار بات شکایات پر رکیپرسش اگرچہ از رہ تمہید کی گئی
میں جا رہا ہوں وہاں جبکہ از رہ تفریحسجی ہے بزم مرا شوق آزمانے کو
بزم اغیار سہی ازرہ تنقید سہیشکر ہے ہم بھی کہیں یاد کیے جاتے ہیں
دور ہو کر بھی وہ نزدیک ہے قربت یعنیاز رہ قرب مکانی تو نہیں ہوتی ہے
وہ قصے جو سن لیتے تھے ہم از رہ اخلاقاب اپنے یہاں وقت نے دہرائے ہیں یارو
میں فرط احتیاط سے گزرا مگر عتیقؔاس پر نگاہ از رہ عادات ہو گئی
محو یاں تک ہوں تصور میں ترے از رہ شوقہاتھ ہر دم ترے داماں کی طرف جاتا ہے
پاس آنا گر نہیں منظور تو آ آ کے شکلاز رہ شوخی مجھے تو دور سے دکھلا نہ جا
وقت نے از رہ کرم بخشا تھا مجھ کو تاج زرمیں نے ہی خود جھٹک دیا سر کا عذاب جان کے
طے ہے اب راہ محبت سے گزرنا میراپھر اسی راہ میں خوشبو سا بکھرنا میرا
دل کی دھڑکن اب رگ جاں کے بہت نزدیک ہےرات بے آواز بے انداز بے تحریک ہے
اب آپ رہ دل جو کشادہ نہیں رکھتےہم بھی سفر جاں کا ارادہ نہیں رکھتے
عجب تھی راہ محبت غضب کمال ہوامجھے نہ اپنی تباہی کا کچھ خیال ہوا
رہ تسلیم میں از روئے فتویٰدعا واجب پہ ترک مدعا فرض
بھلا کن آنکھوں سے اب یہ رنگ بہار دیکھوںنظر اٹھاتے ہی باغ کو شعلہ زار دیکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books