aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अनी"
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
ہوک اٹھتی ہے اگر ضبط فغاں کرتا ہوںسانس رکتی ہے تو برچھی کی انی ہوتی ہے
لہراتے ہوئے آئے تھے وہ امن کا پرچمپرچم کو اٹھائے ہوئے نیزے کی انی تھی
عدو بھی تنگ ہے ان کے ستم سےاسے اپنی مجھے اپنی پڑی ہے
کچھ تو لے بیٹھتی ہے اپنی شکستہ پائیاور کچھ راہ میں چھاؤں بھی گھنی ہوتی ہے
اپنی تو کوئی بات بنائے نہیں بنیکچھ ہم نہ کہہ سکے تو کچھ اس نے نہیں سنی
پلٹ کے دیکھ نہ اس کو وہ خاک کر دے گاترے غرور کو زہراب کی انی بن کر
ہوا سے ہے کلی جنباں سر شاخیہ کن ہاتھوں میں نیزے کی انی ہے
کبھی برچھی کی انی لاش جواں گرتا علمہم جری ہیں تو یہ منظر بھی ہمیں دیکھیں گے
ہجر کی رات مری جاں پہ بنی ہو جیسےدل میں اک یاد کہ نیزے کی انی ہو جیسے
زبان حق کسی کے جبر سے بھی رک نہیں سکتیکہ نیزے کی انی پر بھی ٹنگے سر بول اٹھتے ہیں
دل دوز نگہ یار کی ہوتی ہے مقابلبرچھی کی انی سی مرے سینے میں گئی گڑ
انی کچھ اور چبھا اے ستم شعار کہ میںتڑپ کے درد میں بے بند و بار رقص کروں
وہ مہکتا ہوا جھونکا تھا کہ نیزے کی انیچھو کے گزرا ہے تو خوں بار کیا ہے مجھ کو
سینے پہ مرے وقت کا یہ کون گراں ہےنیزے کی انی یا کہ کلیجے میں گڑی ہے
مجھ میں جیتا رہا سدا کوئیزندگی اپنی میں نے جی ہی نہیں
رکھ لیا ضدی انا نے پھر مرے سر کا وقاراونچا نیزے کی انی پر کر دیا آہستہ سے
اسی کو یاد دلاتا ہے بار بار دماغوہ ایک بات جو دل میں انی سی لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books