تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अर्श-ए-आज़म"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "अर्श-ए-आज़म"
غزل
اس کے کانوں تک رسائی کیوں نہیں حیران ہوں
عرش اعظم تک تو میرے شب کے نالے جاتے ہیں
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
خیال ان کا پرے ہے عرش اعظم سے کہیں ساقی
غرض کچھ اور دھن میں اس گھڑی مے خوار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
غزل
جبیں اس در پہ ہے وہ در ہے اونچا عرش اعظم سے
بلند اوج ثریا سے مقدر یوں بھی ہے یوں بھی
قیصر حیدری دہلوی
غزل
تم لطف کو جور بتاتے ہو تم ناحق شور مچاتے ہو
تم جھوٹی بات بناتے ہو اے عرشؔ یہ اچھی بات نہیں
عرش ملسیانی
غزل
ملنے کو ملے گا بالآخر اے عرشؔ سکون ساحل بھی
طوفان حوادث سے لیکن بچ جائے سفینہ مشکل ہے