aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिजा-ए-मुसाफ़िर"
آج سمجھا ٹھوکروں کے بعد بھی ہے زندگیکیوں عطا مجھ کو مسافرؔ یہ صفت کرتا رہا
التجائے شوق ہو لب پر نہ عرض مدعاکیف آور ہو جو ہم نظروں سے افسانہ کہیں
عرض مطلب پہ بھی وہ برہم ہیںکس طرح التجا کرے کوئی
بارہا جی میں یہ آئی عمر رفتہ سے کہوںشام ہونے کو ہے اے بھولے مسافر گھر تو آ
کاٹ دی وقت نے زنجیر تعلق کی کڑیاب مسافر کو کوئی روکنے والا بھی نہیں
کافی اک لفظ ہے حضور خدایہ شب و روز التجا کیا ہے
کوئی بھی سنتا نہیں التجائے اہل دلکہاں چلے گئے درد آشنائے شہر عشق
التجا یہ شفقؔ کی سب سے ہےیاد رکھنا اسے دعاؤں میں
کیا التجائے دید کروں دیکھتا ہوں میںآئینہ بھی ہمیشہ مقابل نہیں رہا
ہے التجائے شوق میں بھی طنطنہ وہیاحسانؔ عشق کرکے بھی احسانؔ ہی رہے
کیوں التجائے شوق سر بزم کی گئیسننا تو درکنار یہاں بات بھی گئی
التجائے وصل پر محشر میں وہ کہنے لگےاپنے وعدے کی وفا فی الفور کوئی کیوں کرے
جسم کو درد میں ہنسنے کا ہنر آتا ہےالتجا یہ ہے کہ پتھر میں نہ ڈھالو مجھ کو
حسن اس کا اسی مقام پہ ہےیہ مسافر سفر نہیں کرتا
یہ تخصیص چمن کیا التجائے باغباں کیسیبہت اے ہمت پرواز گنجائش جہاں میں ہے
عشق کی راہ میں خطرے ہیں بہتسوچ لینا یہ مسافر میرے
زلف کو اس کی نا چھیڑو مت کرو اس کو پریشاںالتجا یہ روز ہی کرتا ہوں میں ظالم ہوا سے
بس ایک بوسۂ صبح اور ایک بوسۂ شام!فقیر بوسہ ہوں اور التجائے بوسہ ہے
میری پلکوں سے پھسل جاتا ہے چہرہ تیرایہ مسافر تو کوئی اور ٹھکانا چاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books