aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिफ़ात-ए-गुरेज़ाँ"
تکلیف التفات گریزاں کبھی کبھییوں بھی ہوئی ہے پرسش پنہاں کبھی کبھی
میں پھر ہوں التفات گریزاں کا منتظراک بار التفات گریزاں لیے ہوئے
اس التفات گریزاں کو نام کیا دیجےجواب دیتے نہیں مسکرائے جاتے ہیں
مجھے تو چشم گریزاں بھی التفات لگیترے ستم پہ بھی ایثار کا گماں گزرا
اللہ رے جذب عشق کی پندار حسن دوستمجروح التفات گریزاں ہے آج کل
التفات حسن و کیف وصل دوستایک بھولی داستاں ہے آج کل
التفات حسن و کیف عشق و عیش وصل دوستگردش ایام نے ان سب کو سپنا کر دیا
کب سے ہوں ہم قدم وقت گریزاں لیکندور ہے منزل مقصود بدستور بہت
کیا خبر حرمتؔ کہ تکمیل سفر ہو کس طرحالتفات وادیٔ پرخار بڑھتا جائے ہے
کرم یار سے مایوس نہ ہو اے مضطرؔالتفات نگہ ہوش ربا ہے تو سہی
وحشت خواب گریزاں دیکھولذت دید کا عنواں دیکھو
پارۂ ابر گریزاں تھے کہ موسم اپنےدور بھی رہتے مگر پاس بھی آتے جاتے
وہ بہت سادہ و معصوم ہیں ان کی جانبالتفات غم و آلام نہ ہو جائے کہیں
غم میں ڈوبی صبح پھیکی شام دیکھالتفات گردش ایام دیکھ
سایۂ عاطفت اب سر پہ نہیںسایۂ ابر گریزاں کی طرح
عشرت کی وادیوں سے گزرتا چلا گیاپیہم فریب عمر گریزاں لئے ہوئے
توجہ بے نہایت اور نظر کمخوشا یہ التفات حسن برہم
جب چلے آئے چمن زار سے ہمالتفات گل تر یاد آیا
سلامت التفات چشم ساقیکہ کرتا رقص مے خانہ ملا ہے
ہر شے قریب آ کے کشش اپنی کھو گئیوہ بھی علاج شوق گریزاں نہ کر سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books