تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "उनवाँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "उनवाँ"
غزل
کبھی کبھی آرزو کے صحرا میں آ کے رکتے ہیں قافلے سے
وہ ساری باتیں لگاؤ کی سی وہ سارے عنواں وصال کے سے
فیض احمد فیض
غزل
افسانہ مکمل ہے لیکن افسانے کا عنواں کچھ بھی نہیں
اے موت بس اتنی مہلت دے ان کا کوئی پیغام آ جائے
انور مرزاپوری
غزل
بہت مسرور ہیں وہ چھین کر دل کا سکوں عنواںؔ
ہجوم غم میں بھی مجھ کو ہنسی آئی تو کیا ہوگا