aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहसास-ए-बरतरी"
مرتب کر لیا ہے کلیات زخم اگر اپناتو پھر احساسؔ جی اس کی اشاعت کیوں نہیں کرتے
ہم تھے خوف فساد خلق سے چپلوگ احساس برتری سمجھے
شاعری تنہائی کی رونق ہے محفل کی نہیںفرحتؔ احساس اپنا یہ دربار کم کر دیجیے
یہ شخص فرحت احساسؔ ایسی بری بلا ہےہم اس کے ساتھ رہ کر بیکار ہو کے نکلے
وہاں بس اک دل خالی تھا اور میاں احساسؔنہ عشق ان کو ہوا تھا نہ ہونے والا تھا
مژدہ اے ساکنان شہر سخنفرحتؔ احساس شعر کہنے لگے
فرحتؔ احساس کو ہے ساری حقیقت معلوممحفل وہم سے جانا بھی نہیں چاہتا ہے
سنانے لگتا ہے اشعار عشق جب احساسؔمیں اس کے سامنے دل سا دھڑکنے لگتا ہوں
جنوں نے برپا کیا ہے صحرا میں شہر کی تعزیت کا جلسہتو فرحتؔ احساس بھی بہ چشم پر آب تیار ہو رہا ہے
فصل شعر آئی ہے بازار سخن میں دیکھ آؤفرحتؔ احساس بھی شاید کوئی تازہ مل جائے
فرحتؔ احساس سے آتی تھی صدائے گریہآخر کار وہ دنیا کا عزا خانہ بنا
یہ کوئی اور ہوگا فرحتؔ احساسنہیں یہ بھی مری باری نہیں ہے
عجیب طرز تغزل ہے یہ میاں احساسؔکہ جسم و روح کو اک سر میں گانا پڑتا ہے
فرحتؔ احساس میں کیا دیکھا جو اس کے پیچھےآنکھیں دکھلاتے ہوئے اہل نظر لگ گئے ہیں
تم فرحتؔ احساس بس اپنے آپ کو مرنے مت دیناتاکہ دفتر دنیا میں دخل انسانی کم نہ پڑے
علمبردار تنہائی تھا اپنا فرحتؔ احساسہجوم شہر کے ہاتھوں جو مارا جا رہا ہے
فرحتؔ احساس کی تعظیم میں اٹھا تھا سماجاور وہ اس کی جگہ صورت فرد آ بیٹھے
اس بے حسی کے بیچ میں احساسؔ کی غزلدیکھو تو یہ سکوت سخن کے جواب میں
عجیب طرز تغزل ہے یہ میاں احساسؔکہ جسم و روح کو اک ساتھ گانا پڑتا ہے
فرحتؔ احساس ٹھہر جاؤ یہ عجلت کیسیابھی کچھ اور بھی ہو لو کسی قابل ہو جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books