aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़त्ल-ए-हुसैन"
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
تمام شہر تھا قتل حسین میں شاملمیں کتنے نام گناؤں تمہیں یزید کے بعد
آہ سوزاں کا شہیدوں کی اثر تو دیکھیےخود بھی قاتل ہے پشیماں قتل فرمانے کے بعد
یار تو قتل عام کر ڈالےتیغ باندھے کہاں کمر ہی نہیں
خواہش قتل عام کرنے لگےاپنا جینا حرام کرنے لگے
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
وصل جاناں محال ٹھہرایاقتل عاشق روا کیا تو نے
یہ قتل خزاں پر ہیں جوانان چمن شادہر سمت گل و لالہ اڑاتے ہیں نشاں سرخ
خون رگ حسین پہ قربان جائیےکیا کیا ملا ہے معرکۂ کربلا کے ساتھ
مفر نہیں غم دنیا سے آفتاب حسینؔبہت کٹھن ہے یہ منزل مگر ضروری ہے
نہیں ہے تاب نظارہ ہی آفتابؔ حسینوگرنہ دہر میں کیا کیا ہے دیکھنے کے لیے
کبھی کھلو بھی یہ کیا ہے کہ آفتاب حسینؔپڑے رہو یوں ہی گھر پر کسی کے آؤ نہ جاؤ
غم جہاں کے جھمیلوں میں آفتاب حسینؔخیال یار کی آسودگی غنیمت ہے
میں نے پوچھی جو وجہ قتل کہاٹھہرو دم لے کے ہم بتاتے ہیں
ہے اپنے قتل کی دل مضطر کو اطلاعگردن کو اطلاع نہ خنجر کو اطلاع
واعظ تو باغ حسن کی اک بار سیر کرممکن ہے دل کشی میں ہو خلد بریں شریک
کمال فن ہے قتل عام اس کاوہ شیشہ گر ہے آہن گر نہیں ہے
فضا کشادہ نہیں قتل گاہ کی یہ کہاںمرے لہو کا پرندہ اڑان پر نکلا
یہ کیا خبر تمہیں کس روپ میں ہوں زندہ میںملے نہ جسم تو سائے کو قتل کر جانا
کر لے منظور ثنا خوانی کاظمؔ کو حسینتو بھی زندہ ہے تری کرب و بلا زندہ باد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books