aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़ुव्वत-ए-बातिन"
اس عشق میں کچھ شائبہ حرص بھی ہوگامیں قوت باطن کی صفائی نہیں دیتا
وہ قوت بازو ہے نہ ہمت نہ شجاعتتلوار پڑی اپنا ہی دم چاٹ رہی ہے
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
ہے وہ آرائش حسن باطنجس کو کہتے ہیں جمال تہذیب
ہوئے ظاہر بسان نور باطندل ارباب دل میں ہم نہاں تھے
یا مجھے قوت تسخیر دو عالم ہو عطاورنہ معمورۂ ہستی سے مٹا دے مجھ کو
کبھی تو چاہئے فکر نظافت باطنریا کے صید یہ ظاہر کی شست و شو کیا ہے
سر باطن کو فاش کر یا رباہل ظاہر بہت ستانے لگے
قوت جسم و جاں یاد آئیدل کی تاب و تواں یاد آئی
ہمت ہے اب نہ قوت ایمان و آگہیوہ کشتیاں جلائے زمانے گزر گئے
توڑ دے جو قفس کی سبھی تیلیاںمجھ کو وہ قوت بال و پر چاہیے
چند سانسوں کا جہاں خلق کیا میرے لئےقوت بازو و پر دے کے اڑایا اس نے
چشم باطن کھلے تو بات بنےعرش کے راز ہر گھڑی دیکھیں
وہ فقیہ کوئے باطن ہے عدوئے دین و ملتکسی خوف دنیوی سے جو تراش دے فسانہ
حرف باطن بھی حرف ظاہر بھیایک ایسی کتاب پانی ہے
چہرے سے ظاہر ہے دل کی کیفیتکتنا چھپائے گا کوئی عکس باطن
میری شہرت ہے میری گمنامیقوت بازوئے ہما ہوں میں
چشم باطن سے دیکھتا ہوں میںچشم ظاہر کو بند رکھتا ہوں
خبث باطن کے زہر سے بھی بچمحض شیریں بیانیوں پہ نہ جا
حال باطن کو آپ کیا جانیںچشم ظاہر جو تر نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books