aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कासे"
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسنگدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہواس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
ہوا کے ہاتھ میں کاسے ہیں زرد پتوں کےکہاں گئے وہ سخی سبز چادروں والے
دل کو خوشی بھی حد سے زیادہ نہیں ملیکاسے کے اعتبار سے غم بھی نہیں ملا
میرے کاسے کو ہے بس چار ہی سکوں کی طلبعشق ہو وقت ہو کاغذ ہو قلم ہو آمین
وہ مجبوری موت ہے جس میں کاسے کو بنیاد ملےپیاس کی شدت جب بڑھتی ہے ڈر لگتا ہے پانی سے
اٹھا کے پھرتے ہیں ہم آپ صرف نام تو لیںقسم سے آپ تو کاسے کی کا سے مر جائیں
دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیںاک پیار کی نظر مرے کاسے میں ڈالیے
سوچئے جسم ہے اب روح سے کیسے روٹھےاپنے سائے کو بھی جو سات لیے پھرتا ہے
دعائیں دیتا ہے کوئی نہ بھیک مانگے یہاںمگر وہ چاک پہ کاسے بناتا رہتا ہے
سر جمشید کے کاسے میں بھری تھی حسرتیاس کو معتکف تربت دارا دیکھا
کاسۂ درد لیے پھرتی ہے گلشن کی ہوامیرے دامن میں ترے پیار کی خوشبو بھی نہیں
خواب کے سکے کتنے کم ہیں کاسے میںنیند کو کس نے اس حد تک کنجوس کیا
مجھے خود اپنی طلب کا نہیں ہے اندازہیہ کائنات بھی تھوڑی ہے میرے کاسے میں
وہ سارے دن رہا دفتر میں اور رات ڈھلےنظر کے کاسے میں اک خواب کا بھکاری ہے
اس کو کہنا مری آنکھوں کے کاسے میںدید کا اک سکہ تو دکھایا جا سکتا ہے
تھا میں شراب دوست بہت، میری خاک کےکاسے بنانے چاہئیں کچھ، کچھ سبو کریں
اے ذکر مرے فکر کی تقدیر بدل دےاے نور مرے نطق کے کاسے میں جھلک بھی
دیکھ لے خاک ہے کاسے میں کہ زر ہے سائیںدست دادار بڑا شعبدہ گر ہے سائیں
اپنے کاسے کو بھر لیا میں نےمیں نہیں جانتی عطا کیا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books