aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ान-ए-जाँसठ"
سیمابؔ قدرداں ہیں مرے خان جانسٹھحاضر ہوا ہوں فکر کا ہدیا لیے ہوئے
روز اول سے اسیر اے دل ناشاد ہیں ہمپرورش یافتۂ خانۂ صیاد ہیں ہم
اتنے تو کبھی دست حسیں سرخ نہ دیکھےیہ خون ہے یا دست حنا سوچ رہے ہیں
ظالمان وقت نے دیکھا نہیںخشمگیں آنکھوں میں خون آیا ہوا
شگون نیک ہے مے خانے کا برباد ہو جانانیا ساقی نئے شیشے نئے پیمانے آئیں گے
آئی خاک وطن کی یاد مگرلوٹ کر پھر گئے نہ گھر یارو
کیا گل اندام کوئی اس میں نہایا تھا جو آجرگ گل سے ہیں معطر خس و خار دریا
جذب دل مجنوں نے کیا کام جو اپناناقہ نہ رکا خار بیاباں سے الجھ کر
نشان راہ ملے بھی یہاں تو کیسے ملےسوائے خاک سر رہ گزار کچھ بھی نہیں
یا رب نہ ہند ہی میں یہ ماٹی خراب ہوجا کر نجف میں خاک در بو تراب ہو
کیسے کہہ دوں کہ نہیں خانۂ دل میں کوئیروز اول سے مکیں میرا خدا ہے مجھ میں
حسن تھا جب مستور حیا میںعشق تھا خون دل کا رچاؤ
نہیں مے خانۂ عالم میں مجھ سا مست و بے خود ہےکہ شور حشر کو بھی قلقل مینا سمجھتا ہوں
جو شجر خون جگر سے ہم نے سینچے تھے کبھیان کے سائے میں ٹھہرنے کی اجازت بھی نہیں
چشمک خال رخ نے صاف کہاہے تبسم مآل بوسے کا
خون عاشق چھٹا کہ ہے لازمتیرے تلوار پر یہ سان پھرے
دیکھ کر دست حنائی ان کاخون دل خون جگر یاد آیا
جذبات سے معیار سے یا خون جگر سےہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
یہ ہم سے پوچھتے ہو رنج امتحاں کیا ہےتمہیں کہو صلۂ خون کشتگاں کیا ہے
یہ اندھیرا جو عیاں صبح کی تنویر میں ہےکچھ کمی خون جگر کی ابھی تصویر میں ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books