aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ाम-ख़याली"
بلبل کا اڑایا دل ناحق یہ خام خیالی پھولوں کیلیتی ہے تلاشی باد صبا اب ڈالی ڈالی پھولوں کی
گھروندے ریت کے بن بن کے مٹتے جاتے ہیںگمان خام خیالی خیال خام نہیں
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹےاس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
ریت ہے سورج ہے وسعت ہے تنہائیلیکن ناں اس دل کی خام خیالی جائے
اندھی یہ آنکھ دیکھنے والی نہ ہو کہیںدنیا ہماری خام خیالی نہ ہو کہیں
اکثر تصورات میں اڑتا رہا ہوں میںکام آ گئی یہ خام خیالی کبھی کبھی
خوابوں کی بات آنکھوں سے ٹالی نہیں گئیاک شب بھی میری خام خیالی نہیں گئی
یہ تری خام خیالی ہے کہ ہم محفل میںمنہ اٹھائے چلے آئیں گے چلے جائیں گے
خود کو سمجھا سب سے بڑھ کر کار گزارتھی یہ اپنی خام خیالی کرتے کیا
آئنہ میں نے سر راہ گزر رکھا ہےتاکہ احباب کی کچھ خام خیالی جائے
آپ کی خام خیالی ہے فقط حضرت دلوہ عداوت بھی نہیں رکھتے محبت کیسی
جھگڑے بھی کہیں رشک رقابت کے مٹے ہیںالفت میں کبھی خام خیالی بھی گئی ہے
وہ بھی میرے لیے کچھ سوچتا ہے سوچتا ہوںکیسے دل سے مرے یہ خام خیالی جائے
الجھن کا سلجھ جانا اک خام خیالی تھیجب غور کیا ہم نے اک پیچ نیا نکلا
یہ مری خام خیالی ہے حقیقت یہ ہےوہ بھی قاتل ہے فقط وار نیا لگتا ہے
پھول تو مل گیا خوشبو نہ مگر ہاتھ لگیاس کو پانے کا جنوں خام خیالی نکلا
بے خیالی نہ رہے خام خیالی سے بچودل میں بس جائے جو ان کا ہی خیال اچھا ہے
تو بھی مان گیا اے دوست کہ دریا صرف ڈبوتا ہےمیرے بارے میں دنیا نے تجھ کو خام خیالی دی
دیکھیے تو خیال خام مراآپ سے اور برائی کام مرا
درد کی جو کوئی دوا جانےوہی کچھ عشق کا مزہ جانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books