aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-सर"
عجب سودائے وحشت ہے دل خود سر میں رہتا ہےیہ کیسی چھب کا مالک ہے یہ کیسے گھر میں رہتا ہے
وقت خود سر ہے سدا اپنی ہی من مانی کرےبہتا دریا آگ کر دے آگ کو پانی کرے
جتنا برہم وقت تھا اتنے ہی خود سر ہم بھی تھےموج طوفاں تھا اگر پل پل تو پتھر ہم بھی تھے
فکر و نظر کی جنگ ہے خود سر کے سامنےاک سبز انقلاب ہے پتھر کے سامنے
نہ ہوا پر نہ ہوا وہ بت خود سر اپناتجھ سے انصاف ہے اے داور محشر اپنا
خود سر تھا خود غرض بھی تھا وہ بد مزاج بھیٹھکرا چکا ہے اس لیے اس کو سماج بھی
کیسا خلوص کس کی محبت کہاں کا عشقمحشر میں دامن بت خودسر ہے اور ہم
شہر جاں پر جو تری یاد کا لشکر ٹوٹاایک حملے میں حصار دل خود سر ٹوٹا
تکلیف ہمیشہ دل خود سر نے اٹھائیآئی ہیں بلائیں بہت اس ایک بلا پر
تیرے قدموں سے لگا ہوں رحم کرٹھوکروں سے او بت خود سر نہ چھیڑ
دیکھیے ماہ و ستارہ گھومئے ارض و سماچلئے باہر باد خود سر کی سواری کیجئے
فیض استاد سے خالی نہیں کوئی شاعریوں تو محفل میں بہت شاعرؔ خود سر دیکھے
پوچھتے کاش کبھی ہم سے بتان خود سردل کا کیا حال ہے کیوں ہاتھ میں پیمانہ ہے
نہ بن سکی دل خود سر سے آج تک میریمیں کوئی بات کہوں میری مانتا ہی نہیں
سمندر ہے ہمارے سامنے مغرور و خود سر ساہمیں اک پل بنا کر فاصلے سب پار کرنے ہیں
سر میں کیا شعلۂ خود سر ہے کہ نیچے ہر شےموم کی طرح پگھلتی ہی چلی جاتی ہے
کہہ کے دیکھیں گے بہ ہر طور مگر پہلے بھیدل خود سر نے کوئی بات کہاں مانی ہے
سخت جاں ہی نہیں ہم خود سر و خود دار بھی ہیںناوک ناز خطا ہے تو خطا ہو ساقی
سروری تھی نوک پائے خاکسارجا پڑی دستار خود سر کی طرف
ماہرؔ کو آرزو بت خود سر کی ہو نہ کیوںدیر و حرم میں اب کسے سجدہ کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books