aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुमान-ए-रंजिश-ए-ख़ातिर"
ہم سے عبث ہے گمان رنجش خاطرخاک میں عشاق کی غبار نہیں ہے
اب تک علاج رنجش بے جا نہ کر سکےاک عمر میں بھی حسن کو اپنا نہ کر سکے
کچھ ایسی بات ہو جو موجب تسکین خاطر ہووہ کیا اقرار ہے جو باعث آزار ہو جائے
گمان خوش نما اس واسطے اچھا لگا ہےیقیں والوں کی باتوں میں دراڑیں آ گئی ہیں
جرأت عرض تمنا مجھے کیوں کر ہو کنولؔخاطر حسن پہ ہر بات گراں گزری ہے
پیش خاطرؔ ہے آئنہ لیکنآئنہ خود گمان میں گم ہے
ہمیں تم پہ گمان وحشت تھا ہم لوگوں کو رسوا کیا تم نےابھی فصل گلوں کی نہیں گزری کیوں دامن چاک سیا تم نے
یہی گمان گھومتا ہے خیمۂ خیال میںنگاہ غرق ہو گئی ہے کس کے خد و خال میں
اتنے مانوس ہیں ہم کوچۂ جاناں سے گمانؔہم ترے گھر سے نکلتے ہوئے رو پڑتے ہیں
خواب نے یہ چیخ کر مجھ سے کہا یاسر گمانؔجھانک کر دیکھا بھی کر باہر در و دیوار سے
خاطرؔ ورق ورق تھا مری زیست کا سیاہانجام کار جان کے کھولی نہ ڈائری
اہل خرد تادیب کی خاطر پاتھر لے لے آ پہنچےجب کبھی ہم نے شہر غزل میں دل کی بات بیاں کی ہے
ہاں جان کر امید کی مدھم رکھی ہے لواب اور پاس خاطر ناشاد کیا کریں
سیرابیٔ درد و غم کی خاطراشکوں کا گلاس دے رہا ہوں
یقیں کا پردۂ مبہم پڑا ہی رہنے دوگمان و وہم کی یہ انجمن شکستہ ہے
کسی طوفان کو خاطر میں نہیں لاتا میںبس ترے دیدۂ نمناک سے ڈر لگتا ہے
جدید نسلوں کی خاطر یہ ورثہ کافی ہےمرے یقیں کو حصار گماں میں رکھ دینا
ہم برق و شرر کو کبھی خاطر میں نہ لائےاس فتنۂ دوراں کو مگر دیکھ نہ پائے
کیا قیامت ہے کہ خاطرؔ کشتۂ شب تھے بھی ہمصبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے
ہمیں پتا تھا کہ معجز بیانیاں ہوں گیزبان خلق مگر بد گمان چھوڑ آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books