aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चूसे"
مزے ہیں اس دہن زخم کے لیے کیا کیاجو چوسے تیر کے پیکان کو زباں کی طرح
دھواں بن کر اڑی مسی کی رنگتیہ کس نے جل کے تیرے ہونٹ چوسے
کیا غضب ہے کہ ترا ہونٹھ نہ چوسے مائلؔاور ہو تیرے لبوں تک گزر جام شراب
وہ بچہ پرورش کرتی ہے الفتجو پیکاں پوروے کی طرح چوسے
اب تو چوسے لب شیریں ہم نےلو ہمیں گھول کے پی جائیے گا
بحر کافور میں تلاطمبھونرا بیٹھا کنول کو چوسے
بری طرح لب شیریں کسی نے چوسے ہیںکہ گالیوں میں تری اب مزا نہیں ملتا
لذت اب ان لبوں کی سمجھئے کچھ اس طرحچوسے کا ذائقہ ہیں دسہری کی گٹھلیاں
اے مصحفیؔ ہمیں تو گوارا نہیں یہ نیشنوش اس کے لب سے چوسے قدح اور قدح سے ہم
چوسے ہیں اس کے مسی آلودہ لبمیں نے نیلم کا کیا پکھراج آج
بہ لب چوسے ہوئے کیوں کر نہیں ہیںکہ ہیں گلبرگ لیکن تر نہیں ہیں
مسی آلود لب چوسے جو اس کے بل بے شیرینیمزا آیا مرے منہ میں سیہ پونڈے کی پوری کا
اس لب سے رس نہ چوسے قدح اور قدح سے ہمتو کیوں ملے سبو سے قدح اور قدح سے ہم
میرے چومے ہوئے ہاتھوں سےاوروں کو خط لکھتا ہوگا
یہ زائروں کو ملیں سرفرازیاں ورنہکہاں نصیب کہ چومیں ملک جبینوں کو
ہاتھا پائی سے یہی مطلب بھی تھاکوئی منہ چومے کلائی تھام کے
حیرت ہے پیڑ نیم کے دینے لگے ہیں آمپگلا گئے ہیں آپ کے چومے ہوئے درخت
آسماں چومے مرے پنکھ تری رحمت سےاور کسی پیڑ کی ڈالی پہ رہائش بھی رہے
یہ ہاتھ چومے گئے پھر بھی بے گلاب رہےجو رت بھی آئی خزاں کی سفیر ایسی تھی
اس ماتھے کو چومے کتنے دن بیتےجس ماتھے کی خاطر تھا اک ٹیکا چاند
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books