aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छाएगी"
ہر طرف چھائے گی وہ خاموشیاپنی آواز سے تو چونکے گا
زلفوں سے جو اس کی چھائے گی راتچہرے سے عیاں قمر بھی ہوگا
چیٹ میں جب اداسی چھائے گیمیم بھیجیں گے ہم فنی والے
گھٹائیں یاس کی چھائیں گی چھٹ بھی جائیں گیہجوم درد میں قابو حواس پر رکھنا
کسی فرصت کی شب دل پر اداسی چھائے گی اورکسی مصروف دن پر مشتمل ہو جائے گا غم
رات ہونے دو یہاں پر برہنائی چھائے گیوہ ہوس میں دیکھنا حیوان ہوتا جائے گا
چھائے گی حشر میں جو گھٹا لطف عام کیرحمت کرے گی خود ہی گنہ گار کی تلاش
چھائے گی خوشی اک دن غم خانۂ ہستی پرغم تو مری دنیا میں کچھ دیر کا مہماں ہے
اک گرد چھائے گی ترے مومی دماغ پرتھمنے دے آندھیوں کو ابھی کھڑکیاں نہ کھول
کب ہری ہوگی تمناؤں کی کھیتی یا ربچھائے گی جھوم کے رحمت کی گھٹا کون سے دن
رقص فرقت میں کروں گا تو کیے جاؤں گاابر وحشت کا جو چھائے گا تو چھا جائے گا
آئنے سے کب تلک تم اپنا دل بہلاؤ گےچھائیں گے جب جب اندھیرے خود کو تنہا پاؤ گے
چھوٹی چھوٹی خواہشوں کا قتل ہوتے دیکھ کرعمر کا احساس رخ پر گرد بن کے چھائے گا
ساون کی رت آ پہنچی کالے بادل چھائیں گےکلیاں رنگ میں بھیگیں گی پھولوں میں رس آئیں گے
ابر چھائے گا تو برسات بھی ہو جائے گیدید ہوگی تو ملاقات بھی ہو جائے گی
شام ہوتے ہی دماغوں پہ جنوں چھائے گاکوئی افواہ اڑا دیں گے ترے شہر کے لوگ
اٹھا کر ایک بار ان کو لگا لو اپنے ہونٹوں سےچھوئیں گی آسماں کو قیمتیں ان آبگینوں کی
جیسے چڑھ جاتا ہے نشہ بادلؔذہن پر چھائیں گے تمہارے خیال
زر بھی زمیں بھی نور محمد بھی ہے ترااک ساتھ چل کے دیکھ زمانے پہ چھائے گا
یادوں کے ابر جب بھی چھائیں گے ذہن و دل پربے ساختہ جھما جھم بہنے لگیں گی آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books