aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़हीन"
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
راہی سے بات کرتے ہیں انسان کی طرحکتنے ذہین ہیں ترے بوئے ہوئے درخت
مانا کہ تو ذہین بھی ہے خوب رو بھی ہےتجھ سا نہ میں ہوا تو بھلا کیا برا ہوا
ارے او جاؤ!! یوں سر نہ کھاؤ!! ہمارا اس سے مقابلہ کیا؟نہ وہ ذہین و فطین یارو نہ وہ حسیں ہے نہ شاعرہ ہے
ذہین اتنی ہے اس سے بحث تو ہم کر نہیں سکتےمجھے منٹو کے افسانے بلا ناغہ سناتی ہے
فریبی شیریں زیادہ ذہین لوگوں سےگریز کرتا ہوں میں ایسے تین لوگوں سے
دونوں اپنے کام کے ماہر دونوں بڑے ذہینسانپ ہمیشہ پھن لہرائے اور سپیرا بین
شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیںیہ سادگی ہے تو واللہ انتہا کی ہے
مقابلے کے نہ ہم دشمنی کے قابل ہیںذہین لوگ ہیں بس عاشقی کے قابل ہیں
کج بیاں ٹھکانوں سے دور اک خرابے میںگھر بنا کے رہتی ہے اک ذہین خاموشی
دیوانگی بغیر حیات اتنی تلخ تھیجو شخص بھی ذہین تھا مجذوب ہو گیا
ذہین آپ کے در پر صدائیں دیتے رہےجو نا سمجھ تھے وہ در در صدائیں دیتے رہے
ذرا سی بات پہ آنکھیں بھگونے لگتے تھےہمارے جیسے خوشی میں بھی رونے لگتے تھے
اس سے رشتہ ہی ہمارا ہے جھگڑنے والااور یہ آپ کے پلے نہیں پڑنے والا
خواب پلکوں پر سلگنے اور بھی تھےآنکھوں کی قسمت میں دھوکے اور بھی تھے
بہت ذہین بھی ہونا وبال جاں ہے یہاںہمارے ساتھ ہر اک امتحان سخت ہوا
بڑے سلیقے سے توڑا مرا یقین اس نےکہ نام اپنے ہی کر لی ہے سب زمین اس نے
وہ شخص دو کو ہمیشہ ہی تین کہتا ہےکمال یہ بھی ہے خود کو ذہین کہتا ہے
بدلتے دور میں اب تو بہت ہی مشکل ہےذہینؔ دل کا کسی دل سے آشنا ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books