aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ात-ए-क़दीम"
اٹھا نہ بار جلوۂ ذات قدیم کااتنا تھا ظرف دعوی چشم کلیم کا
شیخ زماں قدیم روش کے بزرگ ہیںکتنا بڑا ہے گنبد دستار دیکھنا
اپنے بارے میں تو ہم نے کبھی سوچا ہی نہیںکیا بتائیں کہ غم ذات کسے کہتے ہیں
میں اپنی تحدید میں ہوں مشغولآ توسیع ذات کی صورت آ
روح اعظم کیا ہے وہ ذات قدیمہے زبان علم میں جو جان پاک
خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کو
خون دیوار کی کتابوں پرحسن نقش قدیم کس کا ہے
ہم تو حاضر ہیں پر اے سلسلۂ جور قدیمختم کب ورثۂ اجداد کرے گی دنیا
وہی خرابۂ امکاں وہی سفال قدیمہمک رہا ہے کہیں دل میں اک خیال قدیم
آنسوؤں سے تازہ تر ہیں یاد یاران قدیمداغہائے دل کو رشک گلستاں کرتے ہیں ہم
دل ہے ماقبل قدیم آنکھ ہے مابعد جدیدہستی اپنے ہی تضادات سے ٹکراتی ہے
بے نیازی یہ نہیں گم شدگی ہے اے دوستکہ مجھے ربط قدیم در و سر یاد نہیں
ذات پاک جناب احمد کومظہر نور کبریا دیکھا
میں امتزاج قدیم و جدید ہوں کامیؔسو اسم عصر ہی پڑھنا مجھے بلاتے ہوئے
حال علویؔ کیا کہےذات بے پروا ہے تو
کوئی کیا خاک راز مشکل ذات خدا سمجھےاگر نور خدا کو ذات انساں سے جدا سمجھے
سعیٔ فہم ذات باری اور یہ محدود عقلجس کا حاصل کچھ بھی حیرت کے سوا ہوتا نہیں
اپنی پوشاک سے ہشیار کہ خدام قدیمدھجیاں مانگتے ہیں اپنے گریبانوں کی
چالیس برس ہوئے کہ حاتمؔمشاق قدیم و کہنہ گو ہے
منقسم کیسے ہویں حرف بھی قطعحلمؔ لفظ قدیم ہے ذرہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books