تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "झिजक"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "झिजक"
غزل
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
بشیر بدر
غزل
جھجک رہا تھا وہ کہنے سے کوئی بات ایسی
میں چپ کھڑا تھا کہ سب کچھ مری نظر میں تھا
راجیندر منچندا بانی
غزل
رضوان الرضا رضوان
غزل
مصلحتوں کی دھول جمی ہے اکھڑے اکھڑے قدموں پر
جھجک جھجک کر اڑتے پرچم دیکھنے والے دیکھتا جا