تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ठोक"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ठोक"
غزل
بھلا مجھ سے دیو کے سامنے کوئی ٹھونک سکتے ہیں خم بھلا
ارے یہ انگوٹھے سے آدمی تو بچارے خود ہیں بٹیر سے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
اے دل اب عشق کی لے گوئی اور چوگان میں آ
بے خطر ٹھوک کے خم جنگ کے سامان میں آ
قاسم علی خان آفریدی
غزل
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے