aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिफ़्ल-ए-मकतब"
رہ گئیں اک طفل مکتب کے حضورحکمتیں آگاہیاں دانائیاں
وہ طفل مکتب رسم وفا ہمیں تو نہ تھےجو اپنی یادوں کا میلہ لگا کے بیٹھ رہے
سمجھتے ہیں ابھی وہ طفل مکتبکھلونوں سے ہمیں بہلا رہے ہیں
کرب میں در بہ در بھٹکتا تھاطفل مکتب کمال سے پہلے
طفل مکتب کی نظر بھی کیا نظرعقل تیری رہبری کو کیا کہیں
ابھی طفل مکتب ہوں اور نا اہل بھیکدھر لے چلے امتحانوں کی جانب
ایک سبق رٹتے تو ہیں پر یاد نہیں ہوتاطفل مکتب کب سے کھولے بستہ بیٹھے ہیں
بڑے بڑوں کو سمجھ رہا ہے جو طفل مکتبندیمؔ آخر وہ کون پاگل ہے میرے اندر
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکنجس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
دبستان سخن میں طفل مکتب تھے ظہیرؔ منوگرنہ ان زمینوں کو غزل کی آسماں کرتے
طفل مکتب ہوں شفاؔ مے خانۂ مخمورؔ میںزیب دیتے ہیں مجھے کب ساغر و مینا ابھی
ہم سمجھتے ہیں پڑھائی ہوئی باتیں نہ کروطفل مکتب ہو تم اے جاں ابھی استاد ہیں ہم
یوں لگا رکھی ہے دل سے زندگی کی آرزوجیسے طفل جاں بہ لب مزدور کی آغوش میں
گلی میں تاک میں بیٹھے ہیں طفل سنگ بہ دستاے میری خواہش عیار آنگنوں تک رہ
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
تصور بہر تسکین تپیدن ہاۓ طفل دلبہ باغ رنگ ہاۓ رفتہ گل چین تماشا ہے
میں روتا تھا بہ طرز طفل ناداںبڑی مشکل سے بہلایا گیا ہوں
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
آنکھوں نے بے قراریٔ طفل سرشک سےپیدا کیا ہے معدن سیماب کا خواص
رفتہ رفتہ یہ طفل خوش ظاہرفتنۂ روزگار ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books