aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरबान"
وہ خوش نصیب تم سے ملاقات کیوں کرےدربان ہی سے جس کی مدارات ہو گئی
کیا خانداں کا اپنے تجھ سے کہیں تقدسروح القدس اک ادنیٰ دربان ہے ہمارا
دربان بن کے سر کو جھکائے کھڑی ہے عقلدربار دل کہ جس کا شہنشاہ عشق ہے
شہزادے تلوار تھما دے اب دربان کے ہاتھوں میںکہہ دے خالی ہاتھ نہ جائے اب کے بار سوالی کا
کبھی خدا کبھی انسان روک لیتا ہےمیں جب بھی جاتا ہوں دربان روک لیتا ہے
عامرؔ اس تخت میں تابوت نظر آتا ہےدیکھتے ہم ہیں یہ دربان کہاں دیکھتے ہیں
سیفؔ کیا خوب زمانے کی ہوا بدلی ہےتخت طاؤس پہ آ بیٹھے ہیں دربان یہاں
اور تو سب کے لیے ہے تیری محفل میں جگہہم جو بیٹھیں ابھی دربان اٹھانے آئے
دربان بھی یاں کچے گھڑے پانی بھرے ہےوہ ہیں ہمیں یاں جن کو کہ دربان کا ڈر ہے
ہم خانہ خرابوں سے ملے کیا کوئی آ کردروازۂ افتادہ ہے دربان ہمارا
بس یہی سچ ہے کہ ہم اب ان کی محکومی میں ہیںجو نفسؔ اپنی حویلی میں کبھی دربان تھے
مجھے ہے رشک اس کو بھی رقیب اپنا سمجھتا ہوںنہ دیکھے جو تجھے ایسا کوئی دربان پیدا کر
تری شکست کا اعلان تو نہیں کریں گےجو تیرا کام ہے دربان تو نہیں کریں گے
باریابی کی تمنا میں پڑا ہوں در پربیٹھا ہوتا تو سمجھ لیتا کہ دربان بھی ہوں
کیسا ذیشان ہےتیرا دربان ہے
دیواروں سے کان لگا کر بیٹھے ہوپہرے پر دربان لگا کر بیٹھے ہو
بٹھا رکھا ہے دروازے پہ کیوں دربان ہولی میںگلے ملتا ہے ہر انسان سے انسان ہولی میں
جاگو اے مملکت عشق کے سونے والوشب کو دربان در یار صدا دیتے ہیں
ان کو کہنا سلام اے قاصداور دربان کو دعا کہنا
ہم چاہتے تھے اپنا کرنا اسے تو اس نےہم کو ہی اپنے گھر کا دربان کر دیا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books