aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-नामा-बर"
خط دے کے چاہتا تھا زبانی بھی کچھ کہےرکھا مگر کسی نے دل نامہ بر پہ ہاتھ
مخالف ہے صبائے نامہ بر کچھ اور کہتی ہےادھر کچھ اور کہتی ہے ادھر کچھ اور کہتی ہے
جو تجھے چاہا بتانا نہ بتایا پھر بھیکب چھپا حال دل سوختہ نامہ بر سے
لے اڑا کیا اضطراب جستجوئے نامہ برمیں جو اچھلا آ گئے جبریل کے پر ہاتھ میں
خط کا آتا جواب کیا مضطرؔخبر نامہ بر نہیں آتی
نامہ دے کر نظارہ ہے منظورہم تقاضائے نامہ بر سمجھے
پہنچ گیا ترے ہم نام کے یہاں شایدبتا رہا ہے خط ناز نامہ بر کا فریب
میرا لکھا اگر وہ پڑھ نہ سکاشکوۂ نامہ بر کریں کیوں کر
میں آپ ہی ان سے بولتا ہوںبیٹھا ہوں زبان نامہ بر میں
بولا مرغ نامہ بر کو کر کے ذبحیہ سزا ہے ایلچی کے واسطے
شوق کہتا ہے خود چلے جاؤمنت نامہ بر کیا نہ کرو
خط پہ خط لائے جو مرغ نامہ بربولے ان مرغوں کا ڈربا کھل گیا
مٹی میں کیا دھری تھی کہ چپکے سے سونپ دیجان عزیز پیشکش نامہ بر غلط
دیکھیو ضد میرے مرغ نامہ بر کے واسطےقینچیاں لگوائیں ہیں بے رحم نے دیوار پر
گو مرغ نامہ بر کو بسمل کیا ہے اس نےطے کر رہے گا آخر منزل تڑپ تڑپ کر
آتے جاتے ہیں نئے ہر روز مرغ نامہ بربندہ پرور آپ کا گھر بھی کبوتر خانہ ہے
طائر نامہ بر اپنا یہی کہتا ہے کہ آہرقم شوق کی گرمی سے میں جل جاؤں گا
بنے بلا سے مرا مرغ نامہ بر بھنوراکہ اس کو دیکھ کے وہ منہ سے خوش خبر تو کہے
اب نہ وہ فکر نامہ بر اور نہ وہ اضطراب دلاپنا جواب آپ ہی اب مرا ہر سوال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books