aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुर्र-ए-नजफ़"
در نجف تو جسم ہے اس نازنین کاموئے نجف میں بال پڑا ہے کمر نہیں
رنگ کا فرق مٹایا یہ شرف میرا تھاسنگ اسود تھا مرا در نجف میرا تھا
مثال در نجف سے کیا دوں عذار سادہ کو اس پری کےنہیں ہے بال اس میں نام کو بھی یہ عیب ہے اس میں بال بھی ہے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
فرق یہ ہے نطق کے سانچے میں ڈھل سکتا نہیںورنہ جو آنسو ہے در شاہوار نغمہ ہے
مقطع سلسلۂ شوق نہیں ہے یہ شہرعزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
گویا تھا ایک عالم کا دریا چڑھا ہواشاہدؔ صفات شاہ نجف دیکھتے رہے
در اشک مسلسل اے شہ عشقتری دولت سے یہ سہرا نہ پایا
مدت سے ڈھیر جادۂ باک نجف میں ہےتکیہ ہے اس فقیر کا راہ نجات میں
کوئی ہے جو یہاں اس کربلا میں جان پر کھیلےکوئی ہے جو یہاں اب صورت شاہ نجف نکلے
پیش رو کوئی سر راہ نجف تھا ہی نہیںپیچھے پیچھے مری مولائی تھی آگے میں تھا
یاد دنداں میں جو بہا آنسواس کو ہم در بے بہا سمجھے
کیسے در بے بہا گم ہو گئےسوچ اور لفظ و بیاں کے درمیاں
وہی لفظ ہیں در بے بہا مرے واسطےجنہیں چھو گئی ہو تری زباں مرے مہرباں
اب تو جوش آرزو تسلیمؔ کہتا ہے یہیروضۂ شاہ نجف اللہ دکھلائے مجھے
تیرے دانتوں کے تصور سے نہ تھا گر آب دارجو بہا آنسو وہ در بے بہا کیونکر ہوا
بعد استغراق ہاتھ آئی ہے بس مطلب کی باتڈوب کر گہرے میں در بے بہا پاتے ہیں لوگ
میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جوریگ زار نجف و خاک خراساں سے ملا
اس شعلہ رو کے عارض رنگیں کے عکس نےچمکائی گوشوارۂ در عدن میں آگ
غازہ بہ رو مسی بہ لب پان بہ دہن حنا بکفسلک در عدن بسر طرہ عنبریں بہ دوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books