aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूँगा"
جو بھی مانگو ادھار دوں گا میںاس گلی میں دکان کر لی ہے
کہیں اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دوں گا اسےجہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دوں گا اسے
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گامروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
بابا دنیا جیت کے میں دکھلا دوں گااپنی نظر سے دور تو مجھ کو جانے دے
میں تو آنکھیں دیکھ کے ہی بتلا دوں گاتم میں سے کس کس نے دریا دیکھا ہے
سسکتی رت کو مہکتا گلاب کر دوں گامیں اس بہار میں سب کا حساب کر دوں گا
جو مجھے بھلا دیں گے میں انہیں بھلا دوں گاسب غرور ان کا میں خاک میں ملا دوں گا
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوںاب کے پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے
جانے نہ دوں گا آپ کو بے فیصلہ ہوئےدل کے مقدمے کو ابھی چھان جائیے
مرنا قبول ہے مگر الفت نہیں قبولدل تو نہ دوں گا آپ کو میں جان لیجئے
شام سے پہلے تری شام نہ ہونے دوں گازندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا
بیساکھیاں بناؤں گا تختی بھی ناؤ بھیضائع نہ جانے دوں گا میں ٹوٹے ہوئے درخت
کر دوں گا ابھی حشر بپا دیکھیو جلاددھبا یہ مرے خوں کا چھڑانا نہیں اچھا
تمہیں اب اس سے زیادہ سزا نہیں دوں گادعائیں دوں گا مگر بد دعا نہیں دوں گا
نہ دوں گا دل اسے میں یہ ہمیشہ کہتا تھاوہ آج لے ہی گیا اور ظفرؔ سے کچھ نہ ہوا
کھل کے رو لینے سے دل ہلکان ہو جائے گا کیامسکرا دوں گا تو سب آسان ہو جائے گا کیا
بے وفا اب نہ محبت کی دہائی دوں گازندگی بھر میں تجھے زخم جدائی دوں گا
میں وہ عجیب شخص ہوں کہ چند روز تکپاگل نہ کر سکا تو اسے مار دوں گا میں
تسلی دوں گا تو مر جائے گی وہ لڑکی ہےمیں جانے دوں گا گلے سے اسے لگاؤں گا نئیں
تم اس سے کہنا کسی دن تباہ کر دے گاکم عمر لڑکیوں کے دل سے کھیلنا اس کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books