تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नग़्मा"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "नग़्मा"
غزل
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
قتیل شفائی
غزل
ناصر کاظمی
غزل
کوئی نغمہ دھوپ کے گاؤں سا کوئی نغمہ شام کی چھاؤں سا
ذرا ان پرندوں سے پوچھنا یہ کلام کس کا کلام ہے