aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाएब-उल-अल्लाह"
اللہ رے ان کے جلوۂ رنگیں کی فطرتیںسارے جہاں کو نقش بہ دیوار کر گئے
اللہ کا فرمان ہے اٹھ جاؤ رفیقوہونٹوں پہ مؤذن کے صدا بول رہی ہے
ہے جام کہاں شیشہ کدھر کس کی مئے نابان سب کو بھلایا ہے تری یاد نے مجھ کو
تریاک کے کوزے میں بھرا زہر ہلاہلاللہ رے مے خانۂ مغرب کی مئے ناب
سرخ رو ہوں گے محبت میں ہم انشاؔ اللہفتح چومے گی ہمارے قدم انشاؔ اللہ
کاش ابر کرے چادر مہتاب کی چوریتا مجھ سے بھی ہو جام مئے ناب کی چوری
اک پھریری جو ترا خاک بسر لیتا ہےتھام جبریل امیں اپنا جگر لیتا ہے
کیسے آدم یہاں ابلیس بھی سجدے کرتانائب اللہ کا گر جگ میں اجارہ ہوتا
زندگانی حباب کی سی ہےہست و بود اپنی خواب کی سی ہے
اگر دشمن کی تھوڑی سی مرمت اور ہو جاتیتو پھر الو کے پٹھے کو نصیحت اور ہو جاتی
فریاد جنوں اور ہے بلبل کی فغاں اورصحرا کی زباں اور ہے گلشن کی زباں اور
اللہ رے یہ گرمیٔ بازار محبتخود حسن ازل بھی ہے خریدار محبت
گلبانگ تھی گلوں کی ہمارا ترانہ تھااپنا بھی اس چمن میں کبھی آشیانہ تھا
زیر زمیں رہوں کہ تہہ آسماں رہوںاے جستجوئے یار بتا میں کہاں رہوں
ملاح خدا جانے کدھر دیکھ رہے ہیںہم سامنے کشتی کے بھنور دیکھ رہے ہیں
ذوق تحسین ذکیؔ کس قدر اللہ اللہدم بسمل دم تکبیر الٹ جاتا ہے
اس ببر مرد کی اللہ رے قضاجس پہ اللہ نے رضا واری ہے
میرے اعضا کا کیا ہوگا اللہان کے گیسو تو سنور جائیں گے
وہ غافل ہے مجھ سے سنگ دل یا اللہتیری طرف سے اس کو ہدایت کب ہوگی
اللہ رے برقعہ ترا اور اس کے یہ روزندیکھے جو چھپا یوں تجھے روپوش میں مر جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books