aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नासेह-ए-बेदर्द"
محو دل دار ہوں کس طرح نہ ہوں دشمن جاںمجھ پہ جب ناصح بیدرد کو پیار آ جائے
تو خدا تو نہیں اے ناصح ناداں میراکیا خطا کی جو کہا میں نے نہ مانا تیرا
نام ہے اس کا ناصح مشفقیہ مرا مہربان ہے پیارے
کہاں تم دوستوں کے سامنے بھی پی نہیں سکتےکہاں ہم رو بہ روئے ناصح برہم بھی پیتے ہیں
ناصح کم نگاہ کا کردارعشق میں اب برا لگے ہے مجھے
نام پاتے ہیں ناصح بے نامہم سے بدنام بادہ خواروں سے
شبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہےداغ دل بے درد نظر گاہ حیا ہے
ناظمؔ حکایت غم ہجراں تمام کرشکر خدا کہ ناصح بے صرفہ گو گیا
کہتا ہے حسینوں کی محبت نہیں اچھیاور ناصح کم فہم یہ عادت نہیں اچھی
اے مرے ناصح خوش فہم ذرا غور سے سندوست نادان ہوا کرتے ہیں نادانوں کے
ہنس دیا ناصح کم عقل مری باتوں پراور مجھے اس کی خرافات پہ رونا آیا
کب کیا دل پہ مرے پند و نصیحت نے اثرناصح بیہودہ گفتار کی افواہیں ہیں
اس پند سے دل ناصح دیں دار نہ ٹوٹےبت توڑنے میں کعبے کی دیوار نہ ٹوٹے
اپنی ہی کہے جاتا ہے اے ناصح نا فہمتو کچھ نہیں سنتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
ناصح محترم خدا حافظآج اتنی ہی گفتگو ہے بہت
غم گسار اٹھ گئے بزم سےناصح محترم رہ گئے
موجود ہر اک جا ہے وہ اے ناصح نا فہمکعبہ ہی اک اللہ کا گھر ہو نہیں سکتا
کمال صورت بے درد سے تنفر ہےنہ دیکھیں ہم کبھی اس گل کو جس میں خار نہ ہو
ناصح مصلحت نواز تجھ کو بتاؤں کیا یہ رازحوصلۂ نگاہ ہے خون جگر کے بعد بھی
جناب ناصح مشفق ہیں کچھ کھوئے ہوئے طالبؔکسی کافر کو شاید دیکھ آئے بے حجابانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books