تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "निशाना-ए-रश्क-ओ-हसद"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "निशाना-ए-रश्क-ओ-हसद"
غزل
غزل کا ہر شعر گرم تر ہے کلام رشکؔ آتش و شرر ہے
یہ صحبت مہرؔ کا اثر ہے کہ سرد اس کا سخن نہ دیکھا
میر علی اوسط رشک
غزل
قبول خاطر و لطف سخن اے رشکؔ اور ہی ہے
نہیں تو شاعروں سے اور کیا کیا ہو نہیں سکتا