aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नख़रा"
مرا نخرہ کرنا بنتا ہےمیں غازی ہوں ترے غازوں کا
غصے میں لگ رہی ہو تم اور خوبصورتدل کو بہت تمہارا نخرہ پسند آیا
وفائیں مجھ سے جفائیں مجھ سے ادائیں ہر پل یہی ہیں ذاکرؔکبھی ہے غمزہ کبھی ہے عشوہ یہ ناز نخرہ ترا قیامت
پرانے عشق کا صدمہ اٹھایا جا رہا ہےکسی ضد میں ترا نخرہ اٹھایا جا رہا ہے
کالی رات کا نخرہ دیکھوظالم کیسے اتراتی ہے
نخرہ بھی شعر میں ہو تو ہاں سوزؔ کا سا ہوکس کام کی وگرنہ چھنالے کی شاعری
وہی نخرا وہی غصہ تمہاراابھی تک دل نہیں پگھلا تمہارا
وہ اپنی جان کی بازی لگائے تو لگائے کیوںکہ نخرہ حسن کا جس کے لئے جلاد ہوتا ہے
حسن پر ناز نخرہ مناسب نہیںآئنہ دیکھ کر جب ہٹا کیجئے
تم چاہتے اگر ہو ہم ضد نہیں کریں توتم بھی کرو یہ وعدہ نخرا نہیں کریں گے
اس لئے بھی میں امیروں کو نہیں پوچھوں گاآ تو جائیں گے مگر آئیں گے نخرہ کر کے
کمال لہجہ نفیس باتیں وقار فقرے بلند آہنگسلگتی قربت پگھلتا نخرہ ادائیں قاتل معین مکھڑا
حسن اکیلا تھوڑی آیا دنیا میںاس کے بنتے ہی نخرا ایجاد ہوا
اخلاق زندگی میں کسے چاہیے یہاںنخرہ زمانے بھر کو دکھانے کی عمر ہے
ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاںغافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
گرمئ محفل فقط اک نعرۂ مستانہ ہےاور وہ خوش ہیں کہ اس محفل سے دیوانے گئے
تو تو پھر اپنی جان ہے تیرا تو ذکر کیاہم تیرے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائیں گے
تمہارے نخروں سے اپنی ان بن تو بڑھتی جائے گی سن رہے ہوتم ایک سوری سے ختم کر سکتے ہو تناؤ مجھے مناؤ
کالی رات کے صحراؤں میں نور سپارا لکھا تھاجس نے شہر کی دیواروں پر پہلا نعرہ لکھا تھا
یہ تنہائی کا عالم چاند تاروں کی یہ خاموشیحفیظؔ اب لطف ہے اک نعرۂ مستانہ ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books