aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पकड़"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جامجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
اب طیش میں آتے ہی پکڑ لیتا ہوں پاؤںاس عشق سے پہلے کبھی ایسا تو نہ تھا میں
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
ہاتھ پکڑ لے اب بھی تیرا ہو سکتا ہوں میںبھیڑ بہت ہے اس میلے میں کھو سکتا ہوں میں
میں جن کو انگلی پکڑ کے چلنا سکھا چکا ہوںوہ آج میرے عصا کی قیمت لگا رہے ہیں
خوب اتنا تھا کہ دیوار پکڑ کر نکلااس سے ملنے کے لیے صورت سایہ گیا میں
کب کھیلنے پکڑ کے ہوا میں سے لائے وہجگنو جو آہ دل کے شرارے ہوئے تو کیا
انگلی پکڑ کے ساتھ چلےدوڑ میں ہم سے آگے ہیں
یہ میرے بازو ہی جنگ کا فیصلہ کریں گےپکڑ لے تلوار اور مجھ کو پچھاڑ ایسے
بچے نے تتلی پکڑ کر چھوڑ دیآج مجھ کو بھی خدا اچھا لگا
ادھر لاؤ ذرا دست حنائیپکڑ دیں چور دل کا ہم یہیں سے
میں اپنی طرز جنوں کے صدقے مرا جنوں بھی عجب جنوں ہےکسی کا دامن پکڑ رہا ہوں کسی سے دامن چھڑا رہا ہوں
آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوںیا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں
اس کو عادت یہ پریشان بہت رکھے گیاس کی عادت تھی مرا ہاتھ پکڑ کر رکھنا
کیا کریں جام و سبو ہاتھ پکڑ لیتے ہیںجی تو کہتا ہے کہ اٹھ جائیے مے خانے سے
میں اتنی دیر کہیں بیٹھ ہی نہیں سکتاکسی نے ہاتھ پکڑ کر بٹھا لیا تھا مجھے
ہاتھ پکڑ کر روک لو میری جان مجھےپھر دنیا کی بھیڑ میں کھونے والا ہوں
ہاتھ پکڑ کر ساتھ کھڑی ہو جاتی ہےلوگوں میں جب میں بیچارہ لگتا
اسے اجالے کا خطرہ ستاتا رہتا ہےپکڑ پکڑ کے وہ جگنو بجھاتا رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books