aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पिदर"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
ہے تیرہ روز اپنا لڑکوں کی دوستی سےاس دن ہی کو کہے تھا اکثر پدر ہمارا
وہ جس پسر کے جگر میں اتر گئی برچھیاسی پسر کو جواں دیکھنے کی خواہش تھی
عجیب دور ہے اہل ہنر نہیں آتےپدر کا علم لئے اب پسر نہیں آتے
رند و آزاد ہوئے چھوڑ علاقہ سب کاڈھونڈھتے کب ہیں پدر اور پسر کا تکیہ
جور استاد ہے نہ مہر پدرکس قیامت کی یہ گرانی ہے
بڑھ گئی جب پدر کو مہر پسراس کو اس سے جدا کیا تو نے
جو بچے بھول کر رنگینیوں میں غرق ہو جائےخدا شاہد ہے مجھ کو وہ پدر اچھا نہیں لگتا
بے رخی سے بات کرنا موت ہےخدمت مادر پدر ہے زندگی
چچا عم ہے پسر بیٹا پدر باپتو کنبہ خانمان و دودماں ہے
اپنے پدر کے حکم کی تعمیل نہ کروںہوں میں بڑا مگر کہاں اتنا بڑا ہوں میں
ماں تو رو لیتی ہے لیکن یاروکب یہاں کوئی پدر کھلتا ہے
راہ میں مجھ کو وہ تنہا جو ملےجانے کیوں ان کا پدر یاد آیا
لے گئے سامنے حاکم کے مرے قاتل کواس کو اس نے بھی سمجھ خون پدر چھوڑ دیا
اس کاروبار عشق میں ایسی ہے کیا کششپہلے پدر خراب ہوا پھر پسر خراب
گئے دوڑے نہ آخر حضرت یعقوب کنعاں سےزمیں ناپے پدر بھی حسن مادر زاد کے آگے
نہ پدر کو خبر نہ مادر کوبے کسی کیا مزے دکھاتی ہے
بھلایا گردش ایام نے دست پدر یوں تومگر جب موڑ کوئی پر خطر آیا تو یاد آیا
یہ اک بیٹی سمجھتی ہے کہ اس کا گھر بسانے کومرا بوڑھا پدر اندر سے کتنا ٹوٹ جاتا ہے
یہاں پر کون زندہ اب رکھے اپنی روایت کویہاں پر لوگ جو مادر پدر آزاد ہو بیٹھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books