aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फलदार"
ایک پھل دار پیڑ ہوں لیکنوقت آنے پہ بے ثمر بھی ہوں
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوئی نہیں ہےوہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نہیں گرتا
اس کی چھاؤں میں بھی تھک کر نہیں بیٹھا جاتاتو نے جس پیڑ کو پھل دار شجر جانا ہے
پیڑ پھل دار کٹ گئے جب سےباغ میں باغباں نہیں ہوتے
جتنا ہے ثمر جس پہ وہ اتنا ہے خمیدہپھل دار درختوں کی طبیعت ہی الگ ہے
پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہاسوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں درخت
بھوکے نہ بھٹکتے پھر دن رات پرندے یہجو ان کو شجر کوئی پھل دار ملا ہوتا
کھا کے پتھر بھی جو مسکان بکھیرے ہر سوباغ عالم کا وہ پھل دار شجر ہو جائے
بانجھ پیڑوں کو نہ کاٹے گا کوئی دست اجلمیں کہ پھل دار ہوں نقصان میں رہ جاؤں گا
میرے حال سے دنیا کا اندازہ کر لومیں پھل دار شجر کا اک پیلا پتا ہوں
ارے پھل دار درختوں پہ بھی ان کا حق ہےدیکھ شاخوں سے پرندوں کو اڑا مت دینا
اے مرے آنگن کے سائے اے مرے پھل دار پیڑتیری قسمت میں ہے اب پتھر ہی پتھر دیکھنا
آدھا پانی ہو گھڑے میں تو چھلکتا ہے بہتجھک ہی جاتا ہے جو پھل دار شجر ہوتا ہے
اس کے پھل دار درختوں پہ نہ پتھر پھینکویہ مرے گھر کی نہیں درد کی انگنائی ہے
سبھی کا ایک سا کردار ہو نہیں سکتاہر ایک پیڑ تو پھل دار ہو نہیں سکتا
بنیں گے وہ نوالہ دھوپ کا ابشجر پھل دار جو کٹوا رہے ہیں
کوئی پتھر ہی کسی سمت سے آیا ہوتاپیڑ پھل دار میں اک راہ گزر کا ہوتا
آنکھوں آنکھوں ہی میں لہرائیں بہاریں منظرؔاک شجر بھی نہ بھرے باغ میں پھل دار ملا
لگتے ہیں پھل دار شجر پر شاید سانپکھیتوں میں اب شاید پتھر اگتے ہیں
وہ پھل دار درخت گرایا آندھی نےان کا اب کس اور نشانہ ہوگا پھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books