aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़िरऔन"
خاک نشینوں سے کوچے کے کیا کیا نخوت کرتے ہیںجاناں جان ترے درباں تو فرعون و شداد ہوئے
رہے ہیں اور ہیں فرعون میری گھات میں اب تکمگر کیا غم کہ میری آستیں میں ہے ید بیضا
ہر رنگ کے آ چکے ہیں فرعونلیکن یہ جبیں جھکی نہیں ہے
فرعون اپنے دور کا زندہ ہے آج بھیدنیا سمجھ رہی تھی ستم گر چلا گیا
سونے کی گائے کی قسم اور رود نیل کیفرعون کی قسم تجھے ہامان کی قسم
فرعون بھی نمرود بھی گزرے ہیں جہاں میںرہتا ہے یہاں کون یہاں کون رہا ہے
اسدؔ یہ عجز و بے سامانیٔ فرعون توام ہےجسے تو بندگی کہتا ہے دعویٰ ہے خدائی کا
پھر کوئی عصا دے کہ وہ پھنکارتے نکلےپھر اژدہے فرعون کے ٹونوں کی طرف سے
تخت فرعون پہ بیٹھے ہیں جو انساں دشمنہم سے کہتے ہیں انہیں ظل الٰہی لکھیے
وہ صبح ہوگی تو فرعون پھر نہ گزریں گےدلوں کو روندتے انسان کو مسلتے ہوئے
صفت فرعون کی تجھ میں ہے میں موسیٰ کا حامی ہوںکبھی تسلیم میں تیری خدائی کر نہیں سکتا
مصر فرعون کی تحویل میں آیا ہوا ہےخون پانی کی جگہ نیل میں آیا ہوا ہے
شمر و فرعون کب ہوئے مرحومان کے اوصاف رشتے دار میں ہیں
پیچھے غم و اندوہ کے فرعون کا لشکرآگے الم و یاس کا دریا ہے عصا دو
حادثوں کا سلسلہ منظر بہ منظر جم گیاہر کسی کے دھڑ پہ اک فرعون کا سر جم گیا
وقت کی قیمت ادا کرنے کے بعدعہد کا فرعون پھر مسجود ہے
تمہارا اذن ہو حاصل تو دریا راستہ دیں گےجہاں فرعون ڈوبا تھا وہیں پہ پار اترا ہوں
چھلک رہا ہے زمانے کے صبر کا پیالہہمارے عہد کے فرعون کو عذاب تو دے
نے شکوۂ سروری ہے نے جمال دلبریدل کسی فرعون بے سامان کا اہرام ہے
جب کھڑے ہوں گے یہ سب فرعون ملزم کی طرحوہ عدالت جو لگے گی روز محشر دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books