تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "फाटक"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "फाटक"
غزل
ان پڑھ آندھی گھس پڑتی ہے توڑ کے پھاٹک محلوں کے
''اندر آنا منع ہے'' لکھ کر لٹکانے سے حاصل کیا
پرویز شاہدی
غزل
طواف کرتی ہوا کا رونا مطاف میں غل مچا رہا تھا
حرم کے پھاٹک سے بین کرتی کوئی سواری نکل رہی تھی
احمد جہانگیر
غزل
خودی سے کام لے تقدیر شاید کام آ جائے
ہجوم غم میں فائقؔ شورش آہ و فغاں کب تک
صلاح الدین فائق برہانپوری
غزل
مکھ پھاٹ منہ پہ کھائیں گے تلوار ہو سو ہو
دبنے کے بھی تو اس سے نہیں یار ہو سو ہو