تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बढ़ते"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बढ़ते"
غزل
یہ بھی کیا منظر ہے بڑھتے ہیں نہ رکتے ہیں قدم
تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں منزل مجھے
جگر مراد آبادی
غزل
گھٹتے بڑھتے سائے سے عادلؔ لطف اٹھایا سارا دن
آنگن کی دیوار پہ بیٹھے ہم نے خوب سواری کی
ذوالفقار عادل
غزل
یہ حرص و ہوا کی منزل ہے اے راہروو ہشیار ذرا
جب ہاتھ روپہلے بڑھتے ہیں رہبر کے قدم بک جاتے ہیں
شمیم کرہانی
غزل
سکتے تک اب آ پہنچا ہے بڑھتے بڑھتے کرب سکوت
ہونٹوں پر کیا وقت پڑا ہے تم بھی چپ ہو ہم بھی چپ