aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बनाई"
ہم دونوں مل کر بھی دلوں کی تنہائی میں بھٹکیں گےپاگل کچھ تو سوچ یہ تو نے کیسی شکل بنائی ہے
وقت لفظوں سے بنائی ہوئی چادر جیسااوڑھ لیتا ہوں تو سب خواب ہنر لگتا ہے
زمیں بنائی گئی آسماں بنایا گیابرائے عشق یہ سارا جہاں بنایا گیا
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئیبات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
کہیو کہ تو نے خوب بنائی ہے کائناتلیکن اسے لکھائی کے نمبر نہ دیجیو
حضور قبلہ جناب آپ دیکھیے صاحبکسی کی شان میں گویا لغت بنائی گئی
بنانی پڑتی ہے ہر شخص کو جگہ اپنیملے اگرچہ بظاہر بنی بنائی جگہ
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایاکیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا
نظر آتی ہے تجھ ایسوں کو شباہت اپنیمیں نے تصویر بنائی تھی کبھی پانی پر
یہ عمر عشق یوں ہی کیا گنوائی جاتی ہےحیات زندہ حقیقت بنائی جاتی ہے
کچھ شکوہ نہ کرتے نہ بگڑتا وہ شب وصلاب ہم سے کوئی بات بنائی نہیں جاتی
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفترشوق نے بات کیا بڑھائی ہے
ہونے دو ہو رہے ہیں جو الفت کے تذکرےبگڑوگے تم تو بات بنائی نہ جائے گی
میں چپ کھڑا تھا تعلق میں اختصار جو تھااسی نے بات بنائی وہ ہوشیار جو تھا
یہ دنیا بنائی ہے کیا خوب صورتکہ خود ہوگا کتنا خدا خوب صورت
جانے نہ تجھ کو جو یہ تصنع تو اس سے کرتس پر بھی تو چھپی نہیں رہتی بنائی بات
ہر آنے والا اسی طرح سے تجھے چاہےمری بنائی ہوئی یہ فضا خراب نہ ہو
چاہا کبھی سوچا کبھی تصویر بنائیچھوڑا نہ تری یاد نے بے کار کسی دن
جس کی کرنوں سے جھلس جاتے ہیں روشن چہرےچاندنی بھی اسی سورج کی بنائی ہوئی ہے
دل میں کیا کیا ہوس دید بڑھائی نہ گئیروبرو ان کے مگر آنکھ اٹھائی نہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books