aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बरी"
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کواک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا
تخیل کو بری کرنے لگا ہوںمیں ذہنی خود کشی کرنے لگا ہوں
نگاہیں چار ہوئیں وقت ہوش کھو بیٹھاصدی دہائی برس ماہ روز آج ابھی
تیری مدفن سے جو اٹھے وہ بری اے واعظان کے ٹھوکر سے جو اٹھے وہ قیامت اچھی
اٹھائے پھرتے ہیں کب سے عذاب در بدریاب اس کو وقف رہ یار کرنا چاہتے ہیں
نصیر دولت و دیں اور معین ملت و ملکبنا ہے چرخ بریں جس کے آستاں کے لیے
غزل کی چاہتوں اشعار کی جاگیر والے ہیںتمہیں کس نے کہا ہے ہم بری تقدیر والے ہیں
جو دور نگاہوں سے سر عرش بریں ہےوہ نور سر گنبد خضرا نظر آیا
بیان پایمالی شکوۂ برق تپاں ہو جاگلستان جہاں کے پتے پتے کی زباں ہو جا
منت چرخ سے بری ہوں میںنہ ہوا جیتے جی بھلا میرا
بات کرنے میں تو جاتی ہے ملاقات کی راتکیا بری بات ہے رہ جاؤ یہیں رات کی رات
امرتؔ تمہیں بھی دنیا بری لگنے لگ گئیکوئی تو اس جہاں سے تمہارا چلا گیا
ثواب خلد بریں کیا عذاب دوزخ کیاترے خطاب کی ٹھنڈک ترے عتاب کی آنچ
بلائیں بن کے وہ آئیں ہمیں پردعائیں جو گئیں عرش بریں پر
مجھ کو پہچان تو اے وقت میں وہ ہوں جو فقطایک غلطی کے لئے عرش بریں سے نکلا
ہاں اے خدائے عرش بریں و بتان فرشتم میں سے ہو کوئی تو مرا ماجرا سنے
تکلف سے بری ہے حسن ذاتیقبائے گل میں گل بوٹا کہاں ہے
ہم نے سوچا تھا کہ کھائیں گے ہوائیں جیل کیہو گئے لیکن بری ارمان آدھا رہ گیا
گو تیر بے گماں ہے مرے پاس پر ابھیجائے نکل کے سینۂ چرخ بریں سے دور
یہ اگر سچ ہے تو پھر آج اسے ثابت کرکہ سنا ہے تو سر عرش بریں سنتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books