aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाढ़"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
باڑھ کا پانی تو اترا ہے مگرہر طرف سڑکوں پہ مٹی رہ گئی
سوا نیزے پہ سورج آ گیا ہےندی میں باڑھ سی آنے لگی ہے
ہوس کی باڑھ ہر اک باندھ توڑنا چاہےنظر کا حسن مگر انتخاب مانگے ہے
میرے احساس کی یہ باڑھ تو رکنے سے رہیمجھ کو دیوانہ بنا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی
اس ادا سے باڑھ دیکھی آپ نے تلوار کیطائر رنگ حنا بھی طائر بسمل ہوا
میں بار بار جو اس کی طلب میں جاتا ہوںخیال خام میں شاید مزا زیادہ ہے
باڑھ دی بانکی اداؤں نے جو خنجر کو جلیلؔذبح کرنے میں مرے قاتل کو آسانی ہوئی
وہ جو اک باڑھ تھی گلابوں کیوہ جو خوشبو دھلی دھلی سی تھی
محشر بپا ہے بند ہیں کشتوں کے راستےقد باڑھ پر ہے باڑھ ہے تیغ نگاہ پر
آئنوں کی ہے کوئی باڑھ مرے رستے میںسد افلاک نہیں چادر اسباب نہیں
تیز کب تک ہوگی کب تک باڑھ رکھی جائے گیاب تو اے قاتل تری شمشیر آدھی رہ گئی
چند رشتے وہیں پہ ڈوبے تھےمیرے گاؤں میں باڑھ آئی تھی
اس باڑھ میں کرتا تھا جہاں بھی میں کنارہاندر سے ابلتی مری ندی بھی وہیں تھی
باڑھ تلوار کی صراط کا پلاور مشکل عبور کی صورت
یہ سوکھی جھیلیں تھیں ان میں کہاں سے آئی باڑھہماری آنکھوں میں ہیں کس کے تجربے روشن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books