aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिना"
اپنے ہی غم سے نہیں ملتی نجاتاس بنا پر فکر عالم کیا کریں
چاند بنا ہر دن یوں بیتا جیسے یگ بیتےمیرے بنا کس حال میں ہوگا کیسا ہوگا چاند
پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گاتو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گا
کسی کے حسن کو بن مانگے باج دیتے ہیںوزیر میر سپاہی فقیہ ذوق شہی
بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیںبزرگوں کی سمجھ داری سے بچئے
غرۂ اوج بنائے عالم امکاں نہ ہواس بلندی کے نصیبوں میں ہے پستی ایک دن
ہر محبت کی بنا ہے چاشنیہر لگن میں مدعا موجود ہے
اب اس کے بنا یوں ہیں شب و روز ہمارےجیسے کوئی دروازہ نہ ہو گھر میں کسی کے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
اک تڑپ موج تہ نشیں کی طرحزندگی کی بنائے محکم ہے
چراغ حق ہیں تو خاموش کیوں ہیں وہ رزمیؔبنا جلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
زخم سب سوکھ گئے ہیں مرے مرہم کے بنامیرے اک دوست کی مٹھی میں نمک آج بھی ہے
خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگرسجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی
ٹک تو رہ اے بنائے ہستی توتجھ کو کیسا خراب کرتا ہوں
بنا بدن کے تعلق بچا نہیں سکتےیہی جو رستہ بچا ہے تو کوئی بات نہیں
یہ محفل ختم ہو جائے تو دیکھوںبنا مائک کے وہ کیا بولتا ہے
کلفت افسردگی کو عیش بیتابی حرامورنہ دنداں در دل افشردن بناۓ خندہ ہے
بنیان عمر سست ہے اور منعمان دہرمغرور اپنے کو شک عالی بنا کے ہیں
آشنا ہو کر بتوں کے ہو گئے حق آشناہم نے کعبے کی بنا ڈالی ہے بت خانے کے بعد
ہے خدا گواہ ترے بنا مری زندگی تو نہ کٹ سکیمجھے یہ بتا کہ مرے بنا تری عمر کیسے گزر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books