تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बेदर्दी"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बेदर्दी"
غزل
جسے تم لے کے بیدردی سے پاؤں میں کچلتے ہو
یہ دل میں نے تو اے صاحب بڑی محنت سے پالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
آج جو اس بے دردی سے ہنستا ہے ہماری وحشت پر
اک دن ہم اس شہر کو راہیؔ رہ رہ کر یاد آئیں گے
راہی معصوم رضا
غزل
انگ لگا کر بیدردی نے آگ سی بھر دی نس نس میں
ٹوٹ گئے سب لاج کے گھنگھرو ایسا جھوم کے ناچی میں
نسرین نقاش
غزل
اب یہ حال دل ہے جیسے رکھ کے کانٹوں پر نیازؔ
ریشمی چادر کو بے دردی سے کھینچا جائے ہے