aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भारी"
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمرسات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدندوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہےکب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میںہمیں پہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہےجئے جانے کی رسم جاری ہے
کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھیجو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ
وہ نازک لب ہے اب جانے ہی والامری آواز بھاری ہو گئی ہے
سنگ اسود بھی ہے بھاری پتھرلوگ جو چوم لیا کرتے ہیں
شام سے آج سانس بھاری ہےبے قراری سی بے قراری ہے
جب سے تو نے ہلکی ہلکی باتیں کیںیار طبیعت بھاری بھاری رہتی ہے
اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ہےپروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ہے
جسے عشق کا تیر کاری لگےاسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
جتنی بھاری گٹھری ہوگیاتنا تو حیران رہے گا
سوچ لو یہ دل لگی بھاری نہ پڑ جائے کہیںجان جس کو کہہ رہے ہو جان ہوتی جائے گی
چاند زیادہ روشن ہے تو رہنے دوجگنو بھیا جی مت بھاری کیا کرو
کبیراؔ عشق کا ماتا دوئی کو دور کر دل سےجو چلنا راہ نازک ہے ہمن سر بوجھ بھاری کیا
فیصلے لمحات کے نسلوں پہ بھاری ہو گئےباپ حاکم تھا مگر بیٹے بھکاری ہو گئے
بھاری ہے جو موتیوں کا مالاآٹھ آٹھ آنسو وہ رو رہے ہیں
وہ مصرعۂ آوارہ دیوانوں پہ بھاری ہےجس میں ترے گیسو کی بے ربط کہانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books