aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भीड़-भड़क्का"
کتنا بھیڑ بھڑکا جگ میں کتنا شور شرابہ لیکنبستی بستی کوچہ کوچہ چپا چپا تنہا تنہا
مجھ کو پرائی دھوپ بھی بھڑکا نہیں سکیآیا نہیں ابال تری آگ سے پرے
اے دوست جدائی کا اب کوئی مداوا دےیا آتش ہجراں کو کچھ اور بھی بھڑکا دے
رو کر نصیب عشق کو برسات بھی گئیبھڑکا کے آگ بھیگی ہوئی رات بھی گئی
سنوارے آخرت یا زندگی کوکہاں اتنی بھی مہلت آدمی کو
اس سے مل کر بھی رہا پیاسا تو پھروہ نہ بن پایا اگر دریا تو پھر
سمندر اس لئے گھبرا رہا ہےندی کا رستہ روکا جا رہا ہے
ہوا کے لمس سے بھڑکا بھی ہوں میںشرارہ ہی نہیں شعلہ بھی ہوں میں
آگ چولھے کی جلی تو خواہشیں ایندھن بنیںراکھ ہی میں دب گیا شعلہ جو بھڑکا بھی نہیں
دل میں جو زخم ہے ان کو بھی ٹٹولے کوئیاب یہ چاہت ہے کبھی پیار سے بولے کوئی
بھڑکا تو ہے بدن میں لہو کا گلاب سامشکل ہے یہ کہ تنگئ داماں بھی چاہئے
دل نے چاہا تھا جسے اپنے سہارے کی طرحغم اسی شخص کا بھڑکا ہے شرارے کی طرح
کچھ نام لیے کچھ درد کہے رخصت ہوئے لے کر میرا سکوںافسانے سنائے مجھ کو نئے وہ آگ نئی بھڑکا بھی گئے
ہو رہا ہے کلی پر چمن کا گماںقابل دید ہے اب مرا گلستاں
ذرے ذرے پہ بہار آ گئی دل میں بھی بہارجذبۂ شوق ہمارا ابھی بھڑکا بھی نہیں
ہم سے دیوانوں کو عصری آگہی ڈستی رہیکھوکھلی تہذیب کی فرزانگی ڈستی رہی
ٹک تو محمل کا نشاں دے جلد اے صورت ذراکب تلک بھٹکے پھریں اب ہم سے دیوانے خراب
کچھ پل کو ہو گیا تھا میں بھڑکا ہوا چراغکچھ دیر آندھیوں سے بھی سنبھلا نہ جا سکا
جان کر اس پہ دل و جان ہیں ہارے ہم نےعشق میں کر لیے ہیں خود ہی خسارے ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books