aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मज़ारों"
انسان یہ سمجھیں کہ یہاں دفن خدا ہےمیں ایسے مزاروں کی زیارت نہیں کرتا
مزاروں اور منڈیروں کے رت جگوں میں سلیمؔبدن پگھلنے لگے ہیں دیے جلاتے ہوئے
خوشی ہم غریبوں کی کیا ہے میاںمزاروں پہ چادر چڑھائی ہوئی
یہ ضروری تھا کہ ہم دیکھتے قلعوں کے جلالعمر بھر ہم نے مزاروں کی زیارت کی ہے
مسجدوں اور مزاروں میں مرے چرچے ہیںمندروں اور کلیساؤں میں دیکھا گیا ہوں
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورتاب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
دعائیں کرتی تھی اجڑے ہوئے مزاروں پربڑے عجیب سہارے تلاش کرتی تھی
نسیم صبح ٹھنڈی سانس بھرتی ہے مزاروں پراداسی منہ اندھیرے دیکھیے گور غریباں کی
خدا دراز کرے عمر چرخ نیلی کویہ بے کسوں کے مزاروں کا شامیانہ ہوا
دل عجب گنبد کہ جس میں اک کبوتر بھی نہیںاتنا ویراں تو مزاروں کا مقدر بھی نہیں
عصر حاضر کو سناتا ہوں اس انداز میں شعرموسم گل ہو مزاروں پہ گل افشاں جیسے
خوشی ہم غریبوں کی جیسے میاںمزاروں پہ چادر چڑھائی ہوئی
سنا ہے حال ترے کشتگاں بیچاروں کاہوا نہ گور گڑھا ان ستم کے ماروں کا
مقدس مزاروں پہ قوالیاںنہائی ہوئی عطر و لوبان میں
جن مزاروں پر خدا کے ماننے والے نہ جائیںمیں نے ان پر جا کے مانیں منتیں تیرے لئے
ہماری کم نظری سے جو ہو گئے محدودانہی مزاروں میں روشن ضمیر رہتے ہیں
جس طرح چاندنی مزاروں پردل پہ یوں بے کسی برستی ہے
گلشن سے پھول چل کے مزاروں تک آ گئےلیکن ہے باغباں کی جبیں پر شکن ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books