aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मटके"
ہم کو دیکھو پی گئے مٹکے زہر بھرےتم تو بے سدھ ہو گئے اک بوتل کے ساتھ
وہ پیالے ہوں کہ مٹکے ہوں کہ کوزےسبھی اک چاک سے اترے ہوئے ہیں
تیری بارشوں سے بھیمٹکے بھر نہیں رہے
کتنے مٹکے خالی رہ گئے کتنی آنکھیں بھر آئیںجب سے تنہا چھوڑ گئے ہیں اپنے گوکل کو موہن
اتنا پھولیں نہ کئی گھاٹ کا پانی پی کرٹوٹ جائیں گے کہ مٹی ہی کے سب مٹکے ہیں
ہاتھ بیٹی کا کس کو سونپے ماںکئی مٹکے ہیں اک گھڑونچی ہے
بلیوں بھاگے چھینکے ٹوٹے اور قسمت کے مارےکوؤں کو بھرنے پڑ رہے ہیں کنکر چن چن مٹکے
میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موتمیں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحبتم باد صبا کہلاؤ تو کیا
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیںپھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام
تیرے آنے کی جب خبر مہکےتیری خوشبو سے سارا گھر مہکے
اس کی خوشبو سے کبھی میرا بھی آنگن مہکےمیرے گھر میں بھی کبھی رات کی رانی آئے
یہ روایت کہ درد مہکے رہیںدل کی دیرینہ رسم لگتی ہے
اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچمیں نہیں یا وفا نہیں باقی
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
کھلی زمینوں میں جب بھی سرسوں کے پھول مہکیںتم ایسی رت میں سدا مرا انتظار کرنا
پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھامہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا
میرے ہی بزرگوں نے سر بلندیاں بخشیںمیرے ہی قبلے پر مشق سنگ باری ہے
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books