aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मस्लहत-बीं"
گاہ گاہ لڑتا رہ عقل مصلحت بیں سےگاہ گاہ لیتا جا ہاتھ میں بھی پیمانہ
ہے عزیز اپنا اسے شخصی مفادمصلحت بیں آج کا فن کار ہے
ہمارے عہد کے سقراط مصلحت بیں ہیںکسی کے ہاتھ میں بھی زہر کا پیالا نہیں
مصلحت بیں مرے لشکر کے جیالے سارےحوصلہ لائیں کہاں سے دل اصغر تجھ سا
حسن بھی ہے مصلحت بیں عشق بھی دنیا شناسآپ کی شہرت گئی یاروں کی رسوائی گئی
مصلحت بیں ہے اگر عشق جنوں پیشہ تو کیااب وہ پہلے کی ترا وسعت صحرا بھی کہاں
مصلحت بن گئی ہے مہر سکوتاب کوئی لب کشا نہیں ہوتا
خوب ہاتھوں ہاتھ بدلہ مل گیا بیداد کاآشیاں میرا جلا گھر جل گیا صیاد کا
حقیقتوں کو سمجھ مصلحت شناس نہ بنفصیل جبر سے خود بھی نکل ابھار مجھے
بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیں
جو داغ بن کے تمنا تمام ہو جائےہمیں تو خون بھی رونا حرام ہو جائے
دروغ مصلحت انسان کی ضرورت ہےیہ فکر قرب قیامت نہیں قیامت ہے
مصلحت کا کوئی خدا ہے یہاںکام جو سب کے کر رہا ہے یہاں
مصلحت کے ساتھ تھے چالاک ہونا ہی پڑاچند پل کو ہی سہی سفاک ہونا ہی پڑا
ہم ہتھیلی پہ جان رکھتے ہیںاور تیری امان رکھتے ہیں
وہم جیسی شکوک جیسی چیزعمر ہے بھول چوک جیسی چیز
مصلحت کے زاویوں سے کس قدر انجان ہےآئنوں کے بیچ میں پتھر بہت حیران ہے
پھر کسی شخص کی یاد آئی ہےپھر کوئی چوٹ ابھر آئی ہے
سمجھ سکے نہ کبھی مصلحت زمانے کیبس اس قصور پہ کھائے ہیں بارہا پتھر
کوئی صورت کوئی تدبیر نکالی جائےآبرو عشق و محبت کی بچا لی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books