aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "माहताब"
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
غالبؔ چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھیپیتا ہوں روز ابر و شب ماہتاب میں
اسی لیے میں کسی شب نہ سو سکا محسنؔوہ ماہتاب کبھی بام پر بھی آتا ہے
مہ جبیں یاد ہیں کہ بھول گئےوہ شب ماہتاب کی باتیں
حفظ ہے شمس بازغہ مجھ کوپر میسر وہ ماہتاب نہیں
کہا ہے میں نے یہ کب ماہتاب مل جائےمجھے تو بس مری آنکھوں کا خواب مل جائے
یہ کون آیا شبستاں کے خواب پہنے ہوئےستارے اوڑھے ہوئے ماہتاب پہنے ہوئے
ایک وہ رات تھی کہ جب تھا مرے گھر وہ ماہتابایک یہ رات ہے کہ اب چاند ہے چاندنی نہیں
پھر صبح تک ہی چھت پہ ستارے مقیم تھےکھڑکی میں ماہتاب بڑی دیر تک رہا
عشق میں لا جواب ہیں ہم لوگماہتاب آفتاب ہیں ہم لوگ
مل رہا ہے صبح کے تارے سے جاتا ماہتابرات کے تاریک زینے سے اتر جانے کے بعد
مجھے غرض ہے ستارے نہ ماہتاب کے ساتھچمک رہا ہے یہ دل پوری آب و تاب کے ساتھ
سب چاندنی سے خوش ہیں کسی کو خبر نہیںپھاہا ہے ماہتاب کا گردوں کے گھاؤ پر
چھوڑے کئی دن گزر گئے تھےآئی شب ماہتاب پی لی
تم اس کا حسن کبھی اس کی بزم میں دیکھوکہ ماہتاب سدا شب کے پیرہن میں کھلا
وہ ماہتاب ابھی بام پر نہیں آیامری دعاؤں میں شاید اثر نہیں آیا
اے جاں! کوئی تبسم رنگیں کی وارداتپھیکا ہے ماہتاب کہ موسم خراب ہے
گنوا بیٹھے تری خاطر ہم اپنے مہر و ماہتاببتا اب اے زمانے اور کیا کرنا پڑے گا
یہ ماہتاب نہیں ہے کہ آفتاب نہیںسبھی ہے حسن مگر عشق کا جواب نہیں
دیئے بجھا کے سر شام سو گیا تھا وہبتائی سو کے شب ماہتاب میں نے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books