aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "माह-रू"
ماہ رو یاں ہزار کو دیکھاہم نے اب تک نہ یار کو دیکھا
وعدہ اس ماہرو کے آنے کایہ نصیبہ سیاہ خانے کا
کوئی ستارہ جبیں کوئی ماہ رو بھی نہیںعلاج وحشت دل ساغر و سبو بھی نہیں
جب سے سنا دہن ترے اے ماہرو نہیںسب چپ ہیں اب کسی کی کوئی گفتگو نہیں
نہ ماہرو نہ کسی ماہتاب سے ہوئی تھیہمیں تو پہلی محبت کتاب سے ہوئی تھی
ماہ رو نکلے ہے نت اجلی طرحاس سبب روشن ہے دل پتلی طرح
اک ماہ رو سے کل کی ملاقات بھی گئییوں میرے دل سے گرمئ جذبات بھی گئی
نکلا وہ ماہ رو مکاں سے ابمہر گم ہوگا آسماں سے اب
جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہےتو ہر زبان سے بس اللہ ہو نکلتا ہے
کھینچ کر اس ماہ رو کو آج یاں لائی ہے راتیہ خدا نے مدتوں میں ہم کو دکھلائی ہے رات
روٹھ کر اک ماہرو کیا میری محفل سے گیارنگ پھولوں سے گیا نغمہ عنادل سے گیا
اے مرے ماہ رو تری چشم ستارہ ساں کے بعدچاند کی دید کیا کریں رویت کہکشاں کے بعد
ماہ رو ماہ رو سے ملتے ہیںلب پہ لالی نہیں تو کیا ہوگی
مے کا مزا جبھی ہے کہ جب ماہ رو ہو پاسگر ماہ رو نہ ہووے تو مے پیجیے بھی نئیں
آنکھیں روشن دکھائی دیتی ہیںسامنے کوئی ماہ رو ہوگا
دیکھ کر چشم سیاہ ماہ رو وحشت ہوئیچاندنی میں اس ہرن کا رنگ کالا ہو گیا
روح جب جلوہ گاہ ہوتی ہےروکش مہر و ماہ ہوتی ہے
ہمارے گھر جو کبھی جان ماہ رو آتاتو اس کے قدموں پہ قربان آرزو کرتے
بعد مدت کے ماہرو آیاکیوں نہ اس کے گلے لگوں تاباںؔ
ہم فقیروں کی عید ہو جائےبے حجابانہ ماہ رو ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books